Sat. Jul 27th, 2024
نگہبان پروگرام رمضان راشن پیکج 2024 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں

نگہبان پروگرام رمضان راشن پیکج

نگہبان پروگرام رمضان راشن پیکج وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شروع کیا ہے.  نگہبان پروگرام میں اپ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 6 ہزار روپے کا مفت راشن فراہم کیا جائے گا.  اس پروگرام میں رجسٹریشن کے بعد اپ چ ہزار روپے کا مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں.  ہم اپ کو یہ راشن حاصل کرنے کا مکمل طریقے کار بتائیں گے.  کہ اپ کس طرح اس پروگرام سے مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں.  ناظرین اپ کو بتاتے جائیں کہ ابھی حکومت کی طرف سے سروے کا اغاز نہیں ہوا.

 

لیکن ہم نے اپ کو ہوم پیج پر ایک فارم دیا ہے.  اس فارم کو فل اپ کرنے کے بعد اپ سروے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں.  ہم اپ کو نیچے لنک دیں گے اس لنک پر کلک کر کے اپ فارم پر پہنچ جائیں گے.  اپ نے فارم کو فل اپ کرنا ہے اور اپنی رجسٹریشن کے لیے درخواست دینی ہے.  تاکہ اپ کو بھی اس پروگرام میں رجسٹر کیا جائے اور اپ کو بھی مفت راشن فراہم کیا جائے.

8070 Ramzan Negahban Relief Package Latest News 2024

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نگہبان پروگرام

پنجاب کے غریب لوگوں کے لیے بہت ہی بڑی خوشخبری ہے.  کیونکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حلف اٹھاتے ہی غریبوں کی غربت کو ختم کرنے کے لیے بہت اچھا پروگرام شروع کیا ہے.  حالیہ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے.  کہ پنجاب کے مستحق اور کم امدنی والے خاندانوں کے لیے نگہبان پروگرام شروع کیا جا رہا ہے.  نگہبان پروگرام کے تحت مستحق اور کم امدنی والے خاندانوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ان کے گھر پر راشن فراہم کیا جائے گا.   یہ راشن حکومت پاکستان کی طرف سے ہوگا.  

اس کے علاوہ نگہبان پروگرام کے تحت پنجاب کے شہروں میں سستے بازار لگائے جائیں گے.  جس پر اپ کو 50 فیصد رعایت حاصل ہو سکتی ہے.  ان بازار کا لگانے کا مقصد عام شہریوں کو بھی رمضان المبارک کے دوران ریلیف دیا جائے.  اپ اس مضمون کو غور سے پڑھیں.  اپ کو اس میں نگہبان پروگرام کے متعلق تمام معلومات مل جائیں گی.  نگہبان پروگرام کے تحت حکومتی نمائندے اپ کے گھر پر ائیں گے اور اپ کا سروے کریں گے.  اپ نے اس سروے میں صحیح معلومات بتانی ہیں.  تاکہ اپ اسانی سے اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکیں.  اگر اپ اس سروے میں غریب قرار دیے جاتے ہیں تو اپ اسانی سے یہ راشن حاصل کر سکتے ہیں.

Ehsaas 8070 Free Atta Scheme | Online Registration New Update

نگہبان پروگرام رجسٹریشن سروے

جب بھی حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی بھی فلاحی پروگرام شروع کیا گیا ہے.  تو اس کے لیے بی ائی ایس پی کے ذریعے اکٹھا کیا جانے والا این ایس ای ار سروے کا ڈیٹا استعمال کیا جاتا ہے.  تاکہ لوگوں کو اہل قرار دیا جائے.  لیکن اب حالیہ اجلاس میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ بی ائی ایس پی کا ڈیٹا استعمال نہیں کیا جائے گا.  کیونکہ بی ائی ایس پی کی اعداد و شمار کے مطابق بہت سے لوگ ابھی تک اس پروگرام میں شامل نہیں ہیں.  

اس لیے پنجاب کی حکومت نے دوبارہ سے سروے کرنے کا اعلان کر دیا ہے.  جلد ہی سروے کا اغاز کیا جائے گا.  اس میں حکومتی نمائندے اپ کے گھر ائیں گے اور حالات کا جائزہ لیں گے اور اپ کا سروے مکمل کریں گے.  تاکہ اپ کو رقم فراہم کی جا سکے . اگر اپ اس پروگرام میں شامل ہو جاتے ہیں تو اپ کی دہلیز پر اپ کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا.  اپ نے سروے ٹیم کو صحیح معلومات فراہم کرنی ہے تاکہ اپ اسانی سے راشن حاصل کر سکیں.

8070 Web Portal Started For Nigehban Program Registration 2024

نگہبان راشن پروگرام

نگہبان راشن پروگرام میں ابھی تک حکومت پنجاب کی طرف سے رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار فراہم نہیں کیا گیا.  اس پروگرام میں  پنجاب کے تمام گھرانوں میں ایک ٹیم بھیجی جائے گی.  جو گھر گھر جا کر سروے کرے گی اور ان کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی.  اس پروگرام میں اہل لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا.  اپ کو یہ راشن حاصل کرنے کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے.  یہ راشن اپ کو اپ کے گھر پر ہی دیا جائے گا.  

حکومت نے یہ معلومات فراہم کی ہیں کہ سروے کے ذریعے اکٹھا کیا جانے والا ڈیٹا استعمال کر کے ہم اہل اور نااہل قرار دیں گے.  اگر اپ بھی اس پروگرام میں سروے کروا کر اہل ہو سکتے ہیں.  ابھی تک رجسٹریشن کا کوئی طریقہ کار متعارف نہیں کروایا گیا . لیکن اپ رجسٹریشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں.  اس کے لیے اپ کو اوپر ایک لنک دیا گیا ہے اس پر کلک کرنا ہے. اور اپ نے فارم کی مدد سے رجسٹریشن کے لیے اپلائی کرنا ہے.

Discover more from BISP 8171 Program

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading