Sat. Jul 27th, 2024
بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن کا اعلان

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کے مستحق خواتین کے بچوں کی ہائر سیکنڈری سطح پر تعلیم کے لیے ایک کیش ٹرانسفر پروگرام کے طور پر کام کر رہا ہے.  اس پروگرام سے صرف وہی بچے مستفید ہو سکتے ہیں.

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے طالب علم کا سکول میں حاضری کا پورا ہونا لازمی ہے. اورطالب علم کے بے فارم پر والدہ کا شناختی کارڈ بھی ہونا لازمی ہے. ان چیزوں کے ہونے کے بعد ہی اپ کو اس پروگرام میں رجسٹر کیا جائے گا. اور اپ اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے. 

جن کی والدہ بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہے.  جن کی والدہ بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہے وہ بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں اسانی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.  بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے بعد طالب علموں کو تعلیمی وظائف دیے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی پڑھائی کو مکمل کر سکیں.

اور اپنی پڑھائی کو مکمل کرنے کے لیے امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں.  اگر اپ کی والدہ محترمہ بھی بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہے.  تو اپ بھی بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.  بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں صرف طالب علم ہی رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں. 

اور حکومت پاکستان طالب علموں کو ہی وظیفہ دے رہی ہے.  تاکہ وہ اپنی پڑھائی کو مکمل کر سکیں.  کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے اکثر بچے اپنی پڑھائی کو مکمل نہیں کر پاتے.  اس لیے حکومت پاکستان نے اس پروگرام کو شروع کیا.  تاکہ پاکستان کو پڑھا لکھا بنایا جا سکے.

Payment Get New Method

If you are already registered in the Benazir Education Scholarship Program. So the aid will be given to you at your home. First, you had to visit the NADRA office to get the money. But now it is over. The amount will be given to you by BISP. And keep your CNEC with you. So that you do not face any kind of problem in taking money. You will read our article for more details and updates.

اسے بھی پڑھیے: بے نظیر نشو نما پروگرام آن لائن رجسٹریشن کا نیا طریقہ

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے مقاصد

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے مقاصد درج ذیل ہیں۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام ک وغریب طالب علموں کے لیے شروع کیا. حکومت پاکستان نے بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے. اپ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر وظیفہ حاصل کر سکتے ہیں

بی ائی ایس پی سے مستفید ہونے والے خاندانوں میں پرائمری سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری تعلیم کی اہمیت کے بارے میں اگاہی پیدا کرنا

پرائمری سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری تعلیم کے لیے بچوں کو وظیفہ فراہم کرنا تاکہ وہ اپنی پڑھائی کو مکمل کر سکیں

بچوں کی سکول میں حاضری کو بہتر بنانا

سکول چھوڑنے والے بچوں کی شرح میں کمی لانا ہے

پس منظر

تعلیمی وظائف پروگرام کو مضبوط بنانے میں اداروں کا بہت زیادہ کردار شامل ہے . مختلف ادارے مل کر اس پروگرام کو مضبوط بنا رہے ہیں.  تاکہ بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے ذریعے زیادہ سے زیادہ بچے مستفید ہوں.  اور وہ اپنی پڑھائی کو مکمل کر سکیں.

کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے اکثر طالب علم پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں.  اس لیے حکومت پاکستان نے اس پروگرام کو شروع کیا تاکہ پڑھا لکھا پاکستان بنایا جا سکے. جن اداروں کا تعلیمی وظائف پروگرام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ہے وہ نیچے درج ذیل ہیں.  ان اداروں کے ذریعے تعلیمی وظائف پروگرام کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا رہا ہے.  تاکہ پاکستان کا ہر بچہ اس پروگرام سے مستفید ہو سکے۔

بی ائی ایس پی 

صوبائی محکمہ تعلیم 

سکولز 

عطیہ ہندگان

تعلیمی وظائف پروگرام کی بنیاد

تعلیمی وظائف پروگرام کو نومبر 2012 میں شروع کیا گیا.  تعلیمی وظائف پروگرام کو صوبائی محکمہ تعلیم اور بی ائی ایس پی کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا.  شروع میں تعلیمی وظائف پروگرام کو پانچ اضلاع میں شروع کیا گیا تھا.  اہستہ اہستہ حکومت پاکستان نے اس پروگرام کو پانچ اضلاع  سے بڑھا دیا . ٢٠١٥ میں 32 اضلاع تک پھیلا دیا.

اس کے تین سال بعد حکومت پاکستان نے 2018 میںبی ائی ایس پی تعلیمی وظائف پروگرام کو 50 اضلاع میں بڑھا دیا.  اور اس کے دو سال بعد حکومت پاکستان نے اس پروگرام میں مزید تبدیلی لائی اور اس کو پاکستان ١٠٠ اضلاع میں وسعت دے دی.  اخر کار جولائی 2020 میں اس پروگرام کو پورے پاکستان میں وسیع کر دیا.  اب اس پروگرام سے پورے پاکستان کے بچے مستفید ہو رہے ہیں. 

BISP 8171 Online Registration (نئی رجسٹریشن کا اغاز):Also Read

بی ائی ایس پی رجسٹریشن

تعلیمی وظائف پروگرام میں اندراج ایک بڑی سرگرمی ہے.  ایس سی اے کی تکمیل کے بعد تمام ممکنہ استفاد کنندگان کا احاطہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر اندراج کا عمل شروع ہوتا ہے.  تعلیمی وظائف کے ممکنہ خاندانوں کو مقامی سطح پر اور وسیع پبلک انفارمیشن کمپنی. بی ائی ایس پی کے ذریعے مستفید ہونے والے رابطے کے لیے اپنے قریبی علاقے میں قائم کردہ رجسٹریشن سینٹر جانا ہوتا ہے. 

اس پروگرام میں اندراج کے لیے اپ کو اپنے بچے کے بے فارم کے ہمراہ حکومت پاکستان کے بنائے گئے.  رجسٹریشن سینٹر میں جانا ہوگا.  اور وہاں سے اپنے بچے کی رجسٹریشن اس پروگرام میں کروانی ہے. وہاں پر اپ نے اپنے بچے کا بے فارم اور اپنا اصل قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروانی ہے. اور بچے کی رجسٹریشن تعلیمی وظائف پروگرام میں کروانی ہے.

رجسٹریشن کےعمل کا مقصد

بی ائی ایس پی سے مستفید خاندانوں کی شناخت کرنا 

تعلیمی وظائف پروگرام میں وظیفہ حاصل کرنے کے لیے پرائمری تعلیم کے لیے بچے کی عمر٤سے 12 سال مقرر کر دی ہے 

سیکنڈری تعلیم کے لیے بچے کی عمر 8 سال سے 18 سال مقرر کی گئی ہے 

ہائر سیکنڈری تعلیم کے لیے بچے کی عمر 13سے 22 سال مقرر کی گئی ہے

اسے بھی پڑھیے:بی آئی ایس پی بچت سکیم میں ان لائن رجسٹریشن کروائیں


اہلیت کا معیار

حکومت پاکستان نے بی ائی ایس پی تعلیمی وظائف پروگرام میں اندراج کے لیے اہلیت کا معیار پیش کیا ہے.  اس اہلیت کے معیار کے پورا ہونے کے بعد اپ کو اس پروگرام میں اندراج کے لیے داخلہ دیا جاتا ہے. اگر اپ حکومت پاکستان کے قائم کردہ اہلیت کا معیار پورا کرتے ہیں. تو اس پروگرام میں اسانی سے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.  

پرائمری کلاس کی تعلیم کے لیے داخلہ لینے کے لیے بچے کی عمر٤ سے 12 سال ہے۔

ثانوی تعلیم میں داخلے کے لیے بچے کی عمر 8 سے 18 سال ہے 

اعلی ثانوی تعلیم کے لیے داخلہ کے لیے بچے کی عمر 13سے 22 سال ہے

اگر اپ اس اہلیت کے معیار کو پورا کرتے ہیں تو اس پروگرام میں اسانی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

By Mehmood

Discover more from BISP 8171 Program

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading